: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 2 دسمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر مملکت سائنس اور ٹیکنالوجی زادانہ چارج ) ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بائیوٹکنالوجی ریسرچ اینڈ انوویشن کونسل (برک) کو کابینہ کی منظوری ملنے بعد 10 نومبر 2023 کو BRIC سوسائٹی کےرجسٹریشن کے بعد اس کی پہلی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے آج یہاں کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ہندوستان کے لیے "بائیو ویژن" کی تعریف کی جائے۔
کہلانے والی نئی اعلیٰ خود مختار (BRIC) ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج کہا کہ بائیو ٹیکنالوجی ریسرچ اینڈ انوویشن کو نسل سوسائٹی بائیو ٹیکنالوجی ریسرچ اور اختراعات کو بڑھا کر صحت کی
دیکھ بھال، خوراک اور توانائی کی ضروریات جیسے شعبوں
میں وزیر اعظم نریندر مودی کے آتم نر بھر بھارت کے ویژن کو پورا کرے گی۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں ہندوستانی بایوا کانومی میں 13 گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وزیر مملکت نے وزیر اعظم مودی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا "بھارت بایو ٹیک کے عالمی ماحولیاتی نظام میں ٹاپ 10 ممالک اس کی گواہی دینے جا رہا ہے اور سب کا BRIC کی لیگ تک پہنچنے سے زیادہ دور نہیں ہے "۔ انہوں نے مزید کہا کہ پر یاس کے جذبے کو ابھار کر حکومت بہترین ذہنوں کو ایک متحد پلیٹ فارم پر اکٹھا کر رہی ہے۔