the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،6ستمبر(یواین آئی)اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ایک بارپھر اکثریت کی امید لگائے عام آدمی پارٹی(آپ)کو جمعہ کو ایک اورجھٹکا لگا جب طویل عرصےسے ناراض چاندنی چوک سے رکن اسمبلی الکا لامبا نے پارٹی کی رکنیت سے استعفی دےدیا۔
محترمہ لامبا نے ٹویٹر پر اپنے استعفی کی خبر دی۔انہوں نے منگل کو کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی تھی اور اس کے بعد سے ہی ان کے آپ چھوڑنے کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی تھیں۔
آپ کی رکنیت سے استعفی کی خبر رکن اسمبلی نے ،’’وقت آگیا ہے کہ آ کو گڈ بائ ‘بولوں اورپارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دوں۔گزشتہ سال کے سیاسی دورے میں کافی سیکھنےکو ملا۔سب



کا شکریہ۔‘‘
محترمہ لامبا کانگریس کے ساتھ پہلے بھی 20سال تک جڑی رہی تھیں اور 2013میں آپ میں شامل ہوئی تھیں۔گزشتہ اسمبلی انتخابات میں وہ آپ کی ٹکر پر چاندنی چوک سے جیتیں تھیں۔
واضح رہے کہ وزیراعلی نے اروند کیجریوال کے تقریبی رہے اور سابق وزیر کراول نگر سے رکن اسمبلی کپِل مشرا،بجواسن سے دیویندر سہراوت اورگانھی نگر سے کن اسمبلی انل واجپئی کے علاوہ کچھ اور رکن اسمبلی بھی آپ سےباغی ہوچکے ہیں۔
محترمہ لامبا کی آپ سے دوری گزشتہ ایک سال کے وقت میں اور گہری ہوگئی تھی جب پارٹی نے ایک تجویز پاس کرکے سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کو ملے ملک کے سب سےبڑے اعزاز بھارتن رتن کو واپس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.