the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کو کانہ 4 مئی (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعرات کو نئی دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے ساتھ پیجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیٹیوں کی عزت



کو اس طرح سے ٹھیس پہنچانا انتہائی شرمناک ہے۔
محترمہ بنرجی نے کہا، "ہندوستان اپنی بیٹیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور میں بطور انسان یقینی طور پر اپنے پہلوانوں کے ساتھ کھڑی ہوں۔ قانون سب کے لیے ایک ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.