the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،23 نومبر (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ سرحد پر چین کی حکمت عملی تیاری کی حقیقت کو میڈیا حکمت عملی کے ذریعہ سے پردہ ڈالکر کم نہیں کیا جا سکتا مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا،’’ چین کی زمینی سیاست حکمت عملی کی حقیقت کا مقابلہ پی آر کے ذریعہ چلائی جارہی میڈیا حکمت عملی



سے ہنیں کیا جا سکتا ہے۔ یہی عام بات ہندوستانی حکومت کو چلانے والوں کی سمجھ میں نہیں آرہی ہے۔‘‘
اس کے ساتھ ہی انہوں نے ڈوکلام علاقے میں چینی فوج کے تعمیراتی کام کی ایک سیٹلائٹ تصویر بھی پوسٹ کی ہے اور کہا ہے کہ چین کی یہ حکمت عملی ہندوستان کےلئے ہے اور مضبوط حکمت عملی کے بغیر کام نہیں کیا جاسکتا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.