حیدرآباد3 فروری (یواین آئی)راشن حاصل کرنے کیلئے آدھار کارڈ سے فون نمبر کو لنک کروانے کیلئے عوام کی بڑی تعداد آدھار مراکز پر دیکھی جارہی
ہے۔
تلنگانہ حکومت نے اس ماہ سے اوٹی پی کے ذریعہ راشن کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔
دیہاتوں میں تقریبا30فیصد افراد کے فون نمبرات آدھارکارڈس سے لنک نہیں ہیں۔