: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 22 نومبر (یواین آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے اس بات کا دعوی کیا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے گرفتاری کے وارنٹ کا جاری کرنا بیہودہ
فعل ہے۔ بائیڈن نے آئی سی سی کے نیتن یاہو اور گیلنٹ کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے کے حوالے سے ایک تحریری بیان دیا۔
امریکی صدر بائیڈن نے کہا کہ یہ شرمناک بات ہے کہ آئی سی سی نے اسرائیلی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔