نئی دہلی، 07 جولائی (یو این آئی) دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ اور ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا ( ڈبا ایف آئی ) کے سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ کو سمن جاری کر کے 18 جولائی کو انہیں عدالت میں پیش ہونے کو کہا ہے۔ مبینہ جنسی ہراسانی کے معاملے میں یہ سمن
جاری کیا گیا ہے ہر جیت سنگھ جسپال کی عدالت نے ملزم برج بھوشن اور اس کے اسسٹنٹ سکریٹری و نود تو مر کو بھی عدات (ACMM) ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹری میں پیش ہونے کا سمن جاری کیا ہے۔
عدالت نے اس معاملے میں دہلی پولیس کی طرف سے داخل کی گئی چارج شیٹ کے پیش نظر دونوں ملزمین کو عدالت میں حاضر ہونے کی ہدایت دی۔