: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) راجستھان کی ایسٹرن کینال اسکیم کا مسئلہ جمعرات کو لوک سبھا میں اٹھایا گیا اور اس اسکیم کے ڈی پی آر میں کمانڈ ایریا سے وسہ ضلع کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا بھارتیہ جنتا پارٹی
(بی جے پی) کے جسکور مینا نے آج لوک سبھا میں رول 377 کے تحت یہ مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ دوسہ ضلع کو نہر کے ڈی پی آر میں کمانڈ ایریا سے باہر رکھا گیا ہے انہوں نے کہا کہ ان کا علاقہ ڈارک زون میں ہے اور وہاں بارش کی شرح بہت کم ہے۔