حیدرآباد/30ڈسمبر(ایجنسی) آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے یکم جنوری کو 31سٹلائیٹس بشمول زمین کی مشاہداتی خلائی گاڑی کارٹوسیٹ خلا میں بھیجی جائے گی۔
noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">اسرو کارٹوسیٹ ٹوسلسلہ کی زمین کا مشاہدہ کرنے والی خلائی گاڑی کو بھی روانہ کرے گا ۔
لانچ مشن بیرونی ممالک کے 28نینو سٹلائیٹس بشمول فن لینڈ اور امریکہ کے سٹلائیٹس پر مشتمل ہوگا۔