the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلور، 7 ستمبر (یواین آئی) چاند کی سطح سے دو کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ کر چاند پر ہندوستان کے دوسرے مشن چندریان -2 کا زمین پر واقع مشن کنٹرول پینل سے رابطہ ٹوٹ گیا۔
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے ہفتہ کو بتایا کہ چندریان -2 کے لینڈر وکرم کے چاند پر اترنے سے متعلق پہلے سے طے منصوبے کے مطابق چل رہا تھا اور چاند کی سطح سے محض 2.1 کلومیٹر تک اس کا ڈسپلے چل رہا تھا۔ لیکن اس کے بعد زمین پر واقع مرکز سے لینڈر کا رابطہ ٹوٹ گیا۔ اسرونے



بتایا کہ رابطہ ٹوٹنے سے پہلے تک ’وکرم‘ سے ملے اعداد و شمار کا تجزیہ کیا جا رہا ہے۔
لینڈر کا مشن کنٹرول پینل سے رابطہ ٹوٹتے ہی وہاں موجود اسرو کے صدر ڈاکٹر کے شون اور دیگر سائنسدانوں کے چہرے مرجھا گئے۔ وزیر اعظم نریندر مودی خود وہاں موجود تھے۔ انہوں نے کچھ دیر بعد سائنسدانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرو کے سائنسدانوں نے اس مشن میں جتنا کچھ حاصل کیا ہے وہ قابل تعریف ہے اور ملک کو ان پر فخر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.