: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
چنئی، 06 ستمبر (یو این آئی) انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف جیو میگنیٹزم (آئی آئی جی) نے خلائی سائنس کے شعبے میں سائنسی ٹیکنالوجی اور ریسرچ تعاون کے لیے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔یہ تقریب
اسر وہیڈ کوارٹر ، بنگلورو میں ہوئی اور اس کی صدارت چیئر مین، اسرو / سکریٹری، ڈپارٹمنٹ آف اسپیس (ڈی اوایس ) ڈاکٹر سومناتھ ایس نے کی۔ اس معاہدے پر اسرو کے سائنسی سکریٹری شانتنو بھٹاوڈیکر اور ڈائریکٹر آئی آئی جی پر وفیسر اے پی ڈمری نے دستخط کئے۔