: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیروت، 13 اکتوبر (یو این آئی/ژنہوا) اسرائیل نے جنوبی لبنان کے چار شہروں پر چار پیٹریاٹ میزائل فائر کیے، حالانکہ اس حملے میں جانی نقصان کی کوئی اطلاع
نہیں ہے۔ لبنان کے فوجی ذرائع نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ تین میزائل مار جیون اور خیام میں گرے اور چوتھا میزائل جنوبی لبنان کے شہر الماری میں گرا۔