: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان اور اسرائیل کے زراعت اور خوراک کی حفاظت کے وزیر ایوی دختر نے منگل کو ہندوستانی زرعی تحقیقی ادارے (آئی اے آر آیہ ) کے زرعی کمپلیکس کے کام کاج کا معائنہ کیا۔ مرکزی زراعت کے سکریٹری اور آئی سی
اے آر کے ڈائریکٹر جنرل انچارج دیویش چترویدی نے دونوں وزراء اور دیگر مند و بین کو پو سادہلی میں شروع کیے گئے پہلے ہند ۔ اسرائیل سنٹر آف ایکسیلنس ان ایگریکلچر اور محفوظ کاشت کی تکنیک کو مقبول بنانے کے ساتھ ساتھ کسانوں اور ملک کے مختلف حصوں کے حکام کو کار کردگی اور تربیت کے بارے میں معلومات دی۔