the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
یروشلم، 02 اپریل (یو این آئی/ژنہوا) اسرائیلی قانون سازوں نے پیر کے روز ایک قانونی ترمیم کو منظوری دی ہے جس میں حکومت کو ملک میں قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات پر پابندی لگانے کا اختیار دیا گیا ہے منظوری کے بعد وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ اس پر جلد ہی عمل



درآمد کریں گے اس بل کو اسرائیلی پارلیمنٹ میں 71 ارکان کی حمایت سے منظور کیا گیا جب کہ 10 ارکین نے اس کی مخالفت کی نئے قانون سے وزیر اعظم اور وزیر مواصلات کو اسرائیل میں کام کرنے والے کسی غیر ملکی چینل کو "قومی سلامتی کے لیے براہ راست خطرہ" سمجھے جانے پر اسے بند کرنے کا اختیار ملتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.