غزہ کی سرحد، 5 مئی (رائٹر) جمعرات کو اسرائیلی فوجیوں نے جمعہ کو غزہ اور اسرائیل سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینی شہریوں پر آنسو گیس کے گولے چھوڑنے کے علاوہ فائرنگ بھی کی، جس میں تقریبا 350 افراد زخمی ہوگئے۔
طبی ذرائع کے مطابق تقریبا 50 لوگوں کو گولی
لگی ہےجس میں تین لوگ سنگین زخمی ہوگئے ہیں ۔ اس کے علاوہ آنسو گیس کی زد میں آنے سے 300 سے زائد لوگوں کا علاج کیاجا رہاہے۔
واضح رہے کہ 30 مارچ سے فلسطینی غزہ پٹی پر عارضی خیمہ لگاکر’دی گریٹ مارچ آف رٹرن‘ نام سے مظاہرہ رہے ہیں۔
رائٹر۔ ع ا۔