تل ابیب، 20 اپریل (یو این آئی) اسرائیلی فوج نے 24 اپریل سے یومی یادگار "اور "یوم آزادی " کے موقع پر فلسطینی علاقوں کے داخلی اور خارجی راستے 3 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا
اسرائیلی فوج کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر
جاری کیے گئے تحریر کی بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ سیکیورٹی صورتحال کے جائزوں اور اسرائیلی انتظامیہ کے احکامات کے مطابق کیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر بندشیں مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی پر محیط ہوں گی۔