: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنجولا، 6 مئی (یو این آئی) اسلامی تعاون تنظیم نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہےکہ یہ اسرائیل کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی تعمیل کرنے پر مجبور کرے اور مشرقی القدس سمیت فلسطینی علاقوں میں اپنے غیر
قانونی قبضے، نوآبادیاتی پالیسیوں اور نسل پرستی کو ختم کرے گیمبیا کے دارالحکومت بنجولا میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے 15ویں سربراہی اجلاس کے بعد او آئی سی کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت اور حکومت کی جانب سے متفقہ اعلامیہ شائع کیا گیا۔