the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تل ابیب 25 نومبر [یو این آئی] اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے مبینہ سعودی دورے بعد اسرائیل نے سعودی عرب کو کورونا وائرس کی 'سرخ فہرست' والے ملکوں سے نکال دیا ہے اور 'سبز' لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔

کورونا سے متاثر ماھول میں صحت کے محاذ پر اس اقدام



سے اب سعودی عرب سے آنے والے مسافروں پر اسرائیل میں داخلے کے بعد 14روز کا قرنطینہ لازمی نہیں ہوگا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ خصوصی طور پر وزیراعظم نیتن یاہو کو مد نظر رکھ کر کیا گیا جوکہ ایک روز قبل ہی وفد کے ہمراہ خلیجی ملک کا دورہ کرکے واپس لوٹے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.