تل ابیب ،10جنوری:-اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی آج منظوری دے گی ۔
یہ بات اسرائیلی وزیر دفاع ایویگدور لائبرمین نے
میڈیا کو بتائی۔
ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت مغربی کنارے میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی آج منظوری دے دی گی۔