مارسلی /پیرس،2اکتوبر(رائٹر )جنوبی فرانس میں بندرگاہی شہر مارسلی میں ایک حملہ آور نے دوخواتین کو خنجر مارکر ہلاک کردیا بعد میں پولیس نے حملہ آورکو بھی گولی مارکرموت کے
گھاٹ اتار دیا۔
داعش نے اس حملے کی ذمہ داری لی ہے ۔
داعش کی خبر رساں ایجنسی عماق کے مطابق حملہ کرنے والا شخص داعش کا رکن تھا۔