the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سماجی مصلح ایشور چندر ودیا ساگر کے یوم پیدائش پر انہیں یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے دور اندیش نظریات اور اصلاحات کے ذریعہ مختلف شعبوں میں انقلابی تبدیلیاں کی تھیں۔
مسٹر شاہ نے آج ٹوئٹ کرکے کہا کہ ’’میں ایشور چندر ودیا ساگر کو ان کے یوم پیدائش پر سلام کرتا ہوں۔ ایک ممتاز سماجی مصلح، ماہر تعلیم اور فلسفی کے طور پر وہ مختلف شعبوں میں اپنے دور اندیش نظریات اور اصلاحات



کے ذریعہ سماج میں ایک بڑی تبدیلی اور انقلاب لائے‘‘۔
انہوں نے کہا کہ ایشور چند ودیا ساگر جی نے خواتین کے حقوق کے لئے متعدد کام کئے۔ انہوں نے بیواؤں کی دوبارہ شادی قانون اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے انتھک کوششیں کیں اور ایسے عظیم کاموں سے ودیا ساگر جی کی وراثت دنیا بھر میں لاکھو لوگوں کے لئے ہمیشہ باعث تحریک بنی رہے گی۔
ایشور چند ودیا ساگر کی پیدائش 26 ستمبر 1820 کو مغربی بنگال میں ہوئی تھی۔ وہ ایک سماجی مصلح اور ماہر تعلیم تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.