نئی دہلی،27اکتوبر(ایجنسی)انڈین ریوینیو سروس (آئی آر ایس) کے افسر Sanjay Kumar Mishra سنجے کمار مشرا کو انفورسمنٹ ڈائیریکٹوریٹ کا عبوری ڈائیریکٹر مقرر کیاگیا ہے۔
style="text-align: right;">سرکاری حکم کے مطابق 1984 بیچ کے انکم ٹیکس کیڈر کے آئی آر ایس افسر مسٹر مشرا کو ڈائیریکٹوریٹ میں چیف اسپیشل ڈائیریکٹر مقرر کیاگیا ہے اور انہیں تین مہینے کے لئے ڈائیریکٹر کا مزید کام کاج سونپا گیا ہے۔ مسٹر مشرا کو انڈین پولیس سروس کے مسٹر کرنل سنگھ کی جگہ پر ڈائیریکٹر مقرر کیاگیا ہے جن مدت کار اتوارکو ختم ہورہا ہے۔