بغداد یکم ستمبر (رائٹر) عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق کے تلعفرسمیت شمالی ننویح صوبے میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے دہشت گردوں پر فتح حاصل کرنے کا کل اعلان کیا ۔
امریکی حمایت یافتہ گروپ کے موصل پر
قبضہ کرنے کے بعد اس نے اپنا اگلا ہدف تلعفر کو بنا دیا تھا، جہاں 2014 ء میں آئی ایس نے عراق اور شام کے بعض حصوں کو ملاکر خلافت کا اعلان کیا تھا۔
مسٹر عبادی نے اپنے بیان میں کہا، ’’تلعفر آزاد ہو گیا ہے۔