the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بغداد/29ستمبر(ایجنسی) عراق کے فیشن کی دنیا میں سب سے مشہور نام اور ماڈل tara-fares تارا فاریس کو گولی مارک ہلاک کردیا گیا، 
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 22 سالہ تارا پر اس وقت قاتلانہ حملہ کیا گیا جب وہ گاڑی میں سوار ہو کر اپنے رشتہ داروں کے پاس جارہی تھیں کہ راستے میں مسلح افراد نے ان پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔

مقتولہ کی لاش بعد ازاں بغداد کے شیخ زید اسپتال منتقل کی گئی جہاں ڈاکٹرز نے بتایا کہ انہیں 3 گولیاں لگیں جس سے ان کی موت موقع پر ہی ہوگئی تھی۔
عراقی وزارت داخلہ نے معروف ماڈل کی اندوہناک واقعے میں موت کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور پولیس نے ابتدائی شواہد اکٹھے کرلیے ہیں۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">تارا فاریس کی موت نے نہ صرف ان کے رشتہ داروں کو غمگین کردیا بلکہ سوشل میڈیا پر لاکھوں فالورز بھی افسردہ ہیں۔ فاریس کے صرف انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 27 لاکھ سے زائد ہے، مقتولہ عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل میں مقیم تھیں تاہم وہ تواتر سے بغداد آتی جاتی تھیں۔

تارا مس عراق اور مس بغداد میں حصہ لے چکی تھی،



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.