بغداد،25اکتوبر(رائٹر)عراقی فوج شامی سرحد کے نزدیک اپنے آخری علاقے بین الاقوامی دہشت گردانہ تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے قبضے سے آزاد کرانے کےلئے زبردست حملہ کرنے کےلئے پوری طرح تیار ہے۔
فوج
نے آج یہ اطلاع دی۔
بغداد میں فوج کے مشترکہ آپریشن کمان کی جانب سے مغربی علاقے القویم اور راوا میں طیاروں سے گرائے گئے پرچوں میں کہا گیا ہے کہ آپ فوج آپ کو آزاد کرانے آرہی ہے