the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بغداد،16اکتوبر(رائٹر)عراقی افواج نے کردپیش مرگہ کے بغیر کسی مذاحمت کے تیل سے مالا مال کرکک کے بڑے علاقہ پر کنٹرول کر لیا ہے۔
عراقی ٹیلیویژن نے پیر کو بتایا کہ عراقی فوجیوں نے نصف شب میں شہر کے



مغرب میں واقع اہم فضائی ٹھکانوں اور آئل فیلڈ کی جانب بڑھنا شروع کیا.ٹی وی چینل کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنی فوج کو عوام اور پیش مرگہ کے تعاون سے کرکک میں امن و امان قائم کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.