بغداد، 26 ستمبر (رائٹر) عراق نے سلامتی دستوں کے قتل کے لئے قصوروار ٹھہرائے گئے 42 انتہا پسندوں کو پھانسی دے دی ہے۔
وزارت قانون نے کہا کہ کل
نصیریہ کے جیل میں 42 انتہا پسندوں کو پھانسی دی گئی۔
اس سے تین ماہ قبل بھی 14 انتہا پسندوں کو قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد پھانسی دی گئی تھی۔