the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7نومبر(ایجنسی) دوحہ سے بالی جارہے ایک فلائٹ میں بیوی نے شوہر کے خلاف ہنگامہ کردیا، اس کی وجہ سے فلائٹ کو چینئی میں لینڈنگ کرانا پڑا۔ اصل میں جب خاتون کا شوہر سو رہا تھا ۔ اسکا موبائل ان لاک کر لیا۔ موبائل دیکھنے کے بعد اسے اپنے شوہر کے کسی دوسری خاتون جح ساتھ آفیر کے بارے میں معلوم ہوا.

بیوی کو جب پتہ چلا کہ اس کا شوہر دھوکہ دے رہا ہے ، تو اس نے ہنگامہ کردیا. سیکورٹی ایجنسی کے مطابق، عورت شراب کے نشے میں تھی. ایران سے تعلق رکھنے والا یہ جوڑا



اپنے بچے کے ساتھ قطر ایئرویز کی فلائٹ میں سفر کررہا تھا. یہ فلائٹ کو ہندوستان میں روکنا پڑا.

رپورٹ کے مطابق، واقعہ 5 نومبر کا ہے. قطر ایئر ویز کی فلائٹ QR-962 کو 10 بجے چنئی میں لائینڈنگ کرایا گیا. کہا جا رہا ہے کہ عورت نے سوئے ہوئے شوہر کی انگلی فون سے ٹچ کرکے اسے ان لاک کیا.

جب جہاز کا عملے نے بیچ بچاؤ کیا تو خاتون نے ان کے ساتھ بھی بدتمیزی کی۔ بعد میں فلائٹ نے جوڑے کو جہاز سے اتارنے کا فیصلہ کیا۔ جوڑے کو چنئی میں چھوڑ کر باقی مسافر کے ساتھ فلائٹ بالی چلی گئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.