واشنگٹن، 16 جنوری (ایجنسی) ایرانی ٹیلی ویژن اینکر امریکہ میں گرفتار کرلی گئیں۔ یہ اطلاع پریس ٹی نے بدھ کو دی۔
پریس ٹی وی نے بتایا کہ ابھی تک یہ نہیں معلوم ہوا ہے کہ
font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; font-size: 12px; font-weight: 700;">Marzieh Hashemi مرضیہ ہاشمی کو St. Louis Lambert International Airport سینٹ لوئس لمبرٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کس الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔