the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ ان کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں سوار ایران کے وزیر سمیت دیگر افراد ، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان، مشرقی آذربائیجان کے گورنر ملک رحمتی اور صدر کے سکیورٹی پرسنلز سوار تھے، ان کی بھی موت ہوگئی۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے اس



بات کی اطلاع دی۔ ایرانی صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا حادثہ مشرقی آذربائیجان میں اتوار کو خراب موسم کی وجہ سے اس وقت پیش آیا جب وہ ڈیم کے افتتاح کے بعد واپس تبریز جا رہے تھے۔

امدادی ٹیمیں ملبے تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہیں کیونکہ خراب موسم کے علاوہ ہر طرف گھنا جنگل اور گہری کھائی ہے جس کی وجہ سے ملبے تک پہنچنے میں دشواری پیش آرہی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.