: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 11 فروری (یو این آئی)انقلاب اسلامی کی فتح کی45ویں سالگرہ اورتقریبات کے موقع پریہاں سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے پروقار تقریب کا اہتمام کیاگیاجس میں حکومت ہند کے ساتھ ساتھ نئی دہلی میں موجود مختلف ممالک کے سفراء اوران کے نمائندوںنے شرکت کی اورملت ایران کو مبارکباد پیش
کی جاری ریلیز کے مطابق اپنے صدارتی خطاب میں ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر ایرج الہٰی نے مدعوئین کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام کی حمایت سے امام خمینیؒ کی قیادت میں انقلاب اسلامی نے بادشاہی نظام کو اکھاڑ پھینکا اور ایک ایسا نظام قائم کیا جو مقدس اسلامی قانون اور عوام کے ووٹ پر مبنی ہے۔