: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/19ڈسمبر(ایجنسی) ٹیکسٹائل اور اطلاعات ونشریات کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل کی وزارت اساتذہ، زرعی برادری اور صنعت کے درمیان قدرتی ریشوں کی پیداوار اور ان کی ذیلی مصنوعات کی کثیر جہتی کے بارے میں
معلومات کو وسیع کرنے اور تبادلوں میں سہولت کے لئے نالج نیٹ ورک منیجمنٹ سسٹم (کے این ایم ایس) نافذ کررہی ہے۔ حکومت کے ذریعے یہ کارروائی ایک وسیع ٹیکسٹائل تجارتی تقریب، 146ٹیکسٹائل انڈیا 2017 کی کامیابی کے بعد کئے جارہے ہیں۔ وزیر موصوف نے یہ بات کل 18 دسمبر 2017 کو نئی دہلی میں 22ویں اے ای پی سی ایکسپورٹ ایوارڈ 2016۔