the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

بیروت/ دوبئی، 8 اکتوبر (رائٹر) ایران نے امریکہ کی جانب سے پاسداران انقلاب کور کو مبینہ طور پر دہشت گرد گروپ قرار دیئے جانے پر اسے خبردار کیا ہے کہ اگر ہم پر مزید بندشیں عائد کی گئیں تو امریکہ کے علاقائی فوجی اڈے خطرے میں پڑجائیں گے۔
یہ انتباہ ایسے وقت دیا گیا ہے جب وہائٹ ہاؤس کی طرف سے جمعہ کو یہ اعلان کیا گیا کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ ایران کے میزائیلی تجربوں، دہشت گردی کی ’پشت پناہی‘



اور سائبر آپریشن کے حوالوں سے ایران سے متعلق نئی حکمت عملی کے تحت امریکہ کے نئے اقدامات کا اعلان کریں گے۔
سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق پاسداران انقلاب کے کمانڈر محمد علی جعفری نے کہا ک جیسا کہ ہم پہلے اعلان کرچکے ہین کہ پابندیوں سے متعلق امریکہ کا نیا قانون منظور ہوجاتا ہے تواس ملک کو اپنے علاقائی اڈوں کو ایران کے میزائیلوں کی دو ہزار کلومیٹر دور تک وار کرنے کی حد سے باہررکھنا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.