بروسیلز، 16 مئی (رائٹر) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یوروپی ممالک ایران کو 2015 کے جوہری معاہدے کے مطابق اقتصادی فوائد کی ضمانت دیں۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یوروپی ممالک کے پاس اپنے وعدوں کو پورا کرنے لئے زیادہ وقت نہیں بچا ہے۔
مسٹر ظریف نے بروسیلز میں برطانیہ، فرانس اور
جرمنی کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات سے پہلے کہا’’ہم نے کارروائی کی تیز شروع کر دی ہے۔ ایران معاہدہ کے اقتصادی فوائد ایران کو لئے محفوظ ہونے چاہئے۔ ایران کو معاہدہ کے فائدہ ملنے کی ضمانت دی جانی چاہئے۔ ہمیں یہ طے کرنا ہے کہ معاہدہ میں رہ کر کیا ایران یہ فوائد حاصل کر سکتا ہے یا نہیں‘‘۔
رائٹر،اظ