the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن۔ امریکہ نے ایران کے مظاہرین کے لئے اپنی حمایت کو دہراتے ہوئے کہا کہ وہ لوگوں کی جائز توقعات کی حمایت کرتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نورٹ نے کل ایک بیان میں ایرانی حکومت سے خیالات اور اطلاعات كے تبادلے کی آزادی دینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ "ہم ایران میں ہو نے والے احتجاجی مظاہروں اور تشدد پر مسلسل نگاہ رکھ رہے ہیں۔ ایرانی لوگوں نے باوقار سلوک ، بدعنوانی کے خاتمے ، شفافیت کو بہتر بنانے اور اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے کا اپنا مطالبہ پیش کیا



ہے۔
مظاہرین نے حکومت سے بیرون ملک فوجی دشمنی نکالنے میں قومی اثاثے اور سرمائے خرچ کرنے پر روک لگانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ "بدقسمتی سے، ایران میں حکومت ان لوگوں کو جیل میں ڈال رہی ہے اور ان کو قتل کیا جارہا ہے جو سڑکوں پر اترنے کی ہمت دکھا رہے ہیں۔ اس سے ایران میں اطلاعات کی ترسیل محدود ہو رہی ہے، اظہار رائے کی آزادی پر روک لگ رہی ہے اور یہ بیرونی دنیا کو ایرانی حکومت اور فوج کا جبر کو دیکھنے سے روکنے کی کوشش ہے"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.