: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکی بحریہ نے کہا کہ ایران نے خلیجی پانیوں میں ایک ہفتے میں دوسرا آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا ہے۔ پانامہ کے جھنڈے والے آئل ٹینکر نیوی کو
ایران کے پاسداران انقلاب کی بحریہ نے آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے پکڑ لیا۔ اس سے قبل ایران نے خلیج عمان میں مارشل آئی لینڈ کے جھنڈے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا، جسے ایڈوانٹیج سویٹ کہا جاتا ہے۔