the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن ۔۔۔ امریکی وزیر دفاع



جیمز میٹس نے ایران پر مئی میں ہونے والے عراقی پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جیمزمیٹس نے کہا کہ ہمارے پاس اس بات کے شواہد ہیں کہ ایران رقم استعمال کرکے عراق میں انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ رقم امیدواروں اور ووٹوں پر رسوخ کیلئے استعمال میں لائی جا رہی ہے۔ امریکی وزیر دفاع نے اس حوالے سے کوئی تفصیلات یا شواہد پیش نہیں کئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.