the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 08 جنوری (یو این آئی) حکومت نے ایران اور امریکہ کے درمیان فوجی کشیدگی بام پر پہنچنے کے بعد ملک کی انرجی سکیورٹی سے متعلق تشویش کے سلسلے میں آج یقین دہانی کروائی کہ ہندوستان تمام صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے  وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینی اجلاس کے فیصلوں کی اطلاعات دینے کے لیے منعقد پریس کانفرنس میں پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے یہ



یقین دلا دیا۔
مسٹر پردھان نے کہا کہ خلیج میں کچھ ہی گھنٹوں میں سیاسی صورتحال میں شدید اتھل پتھل ہوئی ہے۔ حکومت نے ایران پر امریکہ کے حملے کے سلسلے میں تمام پہلوؤں پر گہرائی سے غوروخوض کیا ہے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے منگل کے روز تیل پیدا کرنے والے ممالک کے وزراء اور دیگر اہم ممالک کے وزراءسے تفصیل سے بات چیت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے اہل ہے اور تیار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.