the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 14 اکتوبر (یو این آئی) بین پارلیمانی یونین (آئی پی یو) کے صدر ڈوارٹے پچیکو نے ہندوستان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کے ساتھ ہفتہ کو دو طرفہ میٹنگ میں، مسٹر پیچیکو نے کہا کہ ہندوستان کا عالمی نقطہ نظر آئی پی یو کے ویژن سے ملتا جلتا ہے اور آئی پی یو مسلسل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کی کوشش کر رہا ہے۔ جی-20 ممالک کی پارلیمانی اسپیکرز کی نویں چوٹی کا نفرنس پی-20



آئی پی یو کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے۔ پی-20 میں مسٹر پچیکو کا خیر مقدم کرتے ہوئے ، مسٹر بر لانے کہا کہ قدیم جمہوریت، وسعت اور تنوع ہندوستان کی طاقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی اور مساوات ہندوستانی آئین میں درج ہیں۔ ملک میں ایک باصلاحیت اور آزاد عدلیہ
موجود ہے۔ لوک سبھا اسپیکر نے کہا کہ ہندوستان آئی پی یو کے ساتھ مضبوط پارلیمنٹس بنانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے کہا کہ عالمی موضوعات اور عصری چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ کے کردار کو مزید موثر بنایا
جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.