the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 01 یکم اپریل (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پیر کو کہا کہ اگر ہندوستان میں مطلوب خالصتانی دہشت گرد گروپتونت سنگھ پنو کے قتل کی سازش متعلق تحقیقات میں کسی سرکاری اہلکار کے ملوث کا نتیجہ نکلتا ہے تو حکومت اس پر اپنی رائے پیش کرے گی  آج یہاں بھارتیہ جنتا



پارٹی ( بی جے پی ) کے مرکزی دفتر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ڈاکٹر جے شنکر نے صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں کہا کہ گُرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں کسی بھی سرکاری اہلکار کے ملوث ہونے کے الزامات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں کیونکہ اس میں ملک کے مفادات ہیں اور ملک کی سلامتی کا بھی معاملہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.