لیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ حیدر آباد 21 نومبر (یو این آئی) پولیس کی اجازت کے بغیر تلنگانہ کے شہدا کی یاد گار کے قریب تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک را مار او اور شاعر ور کن کو نسل کے انٹرویو منعقد کرنے والے منتظمین
کے خلاف حیدر آباد کی سیف آباد پولیس نے
یہ مقدمہ ، کانگریس کی ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر سے شکایت کی بنیاد پر درج کیا گیا ہے۔ چیف الکٹورل آفیسر نے ہدایت دی کہ بی آر امبیڈ کر کے مجسمہ کے قریب لئے گئے انٹرویو کے معاملہ کی جانچ کی جائے۔