: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 19 نومبر (یو این آئی) حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بین الاقوامی پروازوں کو 28 نومبر سے مین ٹرمنل پر منتقل کیا جائے گا- قبل ازیں
قومی اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے علحدہ ٹرمنلس تھے- مسافروں کی تعداد میں اضافہ کے پیش نظر عارضی ٹرمنل ایئرپورٹ کے دائیں طرف بین الاقوامی مسافرین کے لیے بنایا گیا تھا-