دی ہیگ ، 20 مئی (یو این آئی) جرائم کی عالمی عدالت ) عدالت (آئی سی سی) نے فلس نے فلسطینیوں کی مبینہ نسل کشی میں ملوث اسرائیلی
اعظم نیتن یاہو سمیت دیگر اعلیٰ حکام کے وارنٹ گرفتاری طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرا
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے
مطابق پراسیکیوٹر انٹر نیشنل کرمنل کورٹ کریم خان نے کہا کہ جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیر دفاع کے وارنٹ بھی مانگے جائیں گے ، حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کے وارنٹ بھی جاری کیے جائیں۔
چیف پراسیکیوٹر نے کہا کہ حماس کے سر براہ اسماعیل ہانیہ کے وارنٹ گرفتاری بھی جائیں گے۔