: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی20 فروری (یو این آئی)آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے بین الاقوامی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد عبید اللہ بیگ کے اعزاز میں یہاں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر ڈاکٹر محمد عبید اللہ بیگ نے اس بات پر خوشی
کا اظہار کیا کہ یونانی ادویات کا مستقبل بہت روشن ہے اور بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، سعودی عرب، ایران، یو اے ای، انڈونیشیا، ملائیشیا، جرمنی، اٹلی، سنگاپور اور جنوبی افریقہ جیسے ممالک میں یونانی طب کی ترقی کے بہت سے مواقع ہیں۔