: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 2 جون (یو این آئی) تمل ناڈو کے وزیر اعلی اور دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے صدر ایم کے اسٹالن نے جمعہ کو رسمی طور پر ایک بین الاقوامی کنونشن سنٹر کا نام مسٹر کروناندھی کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا اور 'لوگو' جاری کرکے ایک سال تک چلنے والی پارٹی
کے سرپرست ایم کروناندھی کی صد سالہ پیدائش کی تقریبات کا آغاز کیا مسٹر اسٹالن، مغربی بنگال کے سابق گورنر گوپال کرشن گاندھی اور ریاستی وزراء نے مسٹر کروناندھی کی صد سالہ تقریبات کے دوران شہر کے کالائیوانار آرنگم میں منعقدہ ایک تقریب میں 'لوگو' کی نقاب کشائی کی۔