: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد 4 ستمبر (یو این آئی) مصنوعی ذہانت، علم اور متعلقہ موضوعات پر دوروزہ بین الاقوامی کا نفرنس کل سے حیدر آباد میں منعقد ہو گی۔ وزیر اعلی ریونت ریڈی حیدر آباد انٹر نیشنل کنونشن سنٹر میں منعقد ہونے والی اس کا نفرنس کا افتتاح
کریں گے جس کا موضوع ”ہر کسی کے لیے مصنوعی ذہانت “ دیا گیا ہے۔ اس کا نفرنس کے حصہ کے طور پر ، ریاستی حکومت ترقی کے مواقع اور مختلف شعبوں میں مصنوعی ذہانت کی خدمات کی مستقبل کی سرگرمیوں سے متعلق تقریباً 25 پروگراموں کے ساتھ ایک خصوصی روڈ میپ جاری کرے گی۔