: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بنگلورو، 11 فروری (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ بدلتے ہوئے عالمی سلامتی کے منظر نامے میں شراکت داری اور تعاون کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے جدید نظاموں کی مشترکہ ترقی اور مشترکہ پیداوار میں ہندوستان
کے ساتھ جڑے مسٹر سنگھ منگل کو یہاں 15ویں ایرو انڈیا کے حصے کے طور پر منعقدہ وزرائے دفاع کی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے تقریب میں 81 ممالک کے 162 سے زائد مندوبین نے شرکت کی جن میں 15 وزرائے دفاع، 11 نائب وزیر دفاع، 15 مستقل سیکرٹریز اور 17 سروس چیفس شامل تھے۔