حیدرآباد 23ڈسمبر (یواین آئی)حال ہی میں جاری کردہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج میں ناکام کئی طلبہ کی حمایت میں تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈرو رکن اسمبلی جگاریڈی نے بھوک
ہڑتال کی۔
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تلنگانہ میں تعلیمی نظام پر حکومت نیند میں ہے۔
گزشتہ دو سال سے طلباء کو بورڈ کے موقف کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔