the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ڈھا کہ 28 اگست (یو این آئی) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ملک کی مرکزی اسلامی جماعت اور اس سے منسلک گروپوں پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت نے انسداد دہشت گردی



کے ایک قانون کے تحت جماعت اسلامی پر پابندی عائد کر دی تھی۔
شیخ حسینہ واجد کی حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی پر بنگلہ دیش میں طلبہ کی قیادت میں ہونے والے مظاہروں کے دوران تشدد کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا گیا تھا، جو بعد ازاں پر تشدد مظاہروں اور پھر بغاوت میں تبدیل ہو گیا جس کی وجہ سے حسینہ واجد 5 اگست کو استعفیٰ دے کر ہند فرار ہونے پر مجبور ہوئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.