نئی دہلی، 18ستمبر (یو این آئی) نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیرمین ایم ونکیا نائیڈو نے سنیچر کو کہا کہ اراکین پارلیمان کاخصوصی اختیار عام لوگوں سے وابستہ امور اٹھانے کے لئے ہے اور پارلیمانی کارروائی میں رخنہ ڈالنا پارلیمنٹ کی توہین ہے۔
مسٹر نائیڈو نے ’رام جیٹھ ملانی
میموریل لیکچر سیریز‘ میں لیکچر۔
کیا پارلیمانی کارروائی میں رخنہ ڈالنا پارکن پارلیمنٹ کا خصوصی حق ہے یا یہ پارلیمانی جمہوریت کا ایک آیام؟‘ دیتے ہوئے کہاکہ اراکین پارلیمان کو ملا خصوصی حق اصل میں عوام کے بالواسطہ حق ہے اور ایوان کی کارروائی میں رخنہ ڈالنا خصوصی حق نہیں ہوسکتا۔